السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 8 November 2017

حیثیت

ہم صاحب حیثیت انسان سے اس کی کسی غلط بات پے بھی نا تو اس سے بھڑتے ہیں اور ناہی اس سے متھا لڑاتے ہیں بلکہ معاملہ رفع دفع کرنے کو ترجیح دیتے ہیں پر ہم کم حیثیت والے انسان سے اپنی کسی غلط بات کے ہو جانے پے بھی اس سے بھڑتے بھی ہیں اور رج کے متھا بھی لڑاتے ہیں اور معاملہ کو اور طول دیتے ہیں

یہ حیثیتیں انسان کے مزاج اور رویوں کے بدلنے میں بڑا اہم کردار ادا کرتی ہیں، بڑی حیثیت والے انسان سے دبتی اور کم حیثیت والے انسان کو دباتی رہتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment