السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 28 November 2017

غلط و صحیح

انسان ہر اس غلط بات کو ہی فقط غلط کہتا ہے جو اسکے فائدے اور مفاد میں نا ہو پر جس غلط بات میں اسکا فائدہ اور مفاد ہو اس غلط بات کو بھہ صحیض اور ٹھیک کہتا ہے۔

No comments:

Post a Comment