السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 9 November 2017

آنسو

دنیا کی کوئی بھی عورت وہ چاہے آپ کے خاندان کی محرم عورت ہو یا غیر محرم عورت ہو اگر وہ آپ کے سامنے دو آنسو بہا دے تو مرد کو کیسے پتا لگے گا یا کیسے پتا لگائے " کہ عورت کے یہ آنسو واقعی حقیقی دکھ درد کے آنسو ہیں نا کہ مکروفریب اور اپنے کسی مقصد کو حاصل کرنے اور ہمدردی سمیٹنے کے لیے یہ مکاری کے آنسو ہیں؟

تاکہ عورت کے حقیقی دکھ درد بھرے آنسوؤں کا مداوا کیا جا سکے اور اسکے مکاری کے آنسوؤں کے شر سے بچا جا سکے.

نفسیات یا آپ کا علم و تجربہ اس بارے کیا کہتا ہے؟

No comments:

Post a Comment