ہم انسان ہر دوسرے انسان کو اسکی نظر سے نہیں دیکھتے نا اسکی سوچ سے اسے سوچتے اور پرکھتے ہیں بلکہ دنیا کا ہر دوسرا انسان ۔ ۔ ۔ دوسرے انسان کو اپنی نظر سے دیکھتا اور اپنی سوچ سے سوچتا و پرکھتا ہے،تبھی معاشرے میں ناچاقیاں،نفرت اور خلفشار و شروفساد جنم لیتا ہے۔
No comments:
Post a Comment