السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 8 November 2017

حیثیت

جب آپ کچھ نہیں ہوتے ، کسی کام میں اور حیثیت میں نہیں ہوتے تو دنیا آپ کے سچے اور کھرے ہونے پے بھی آپ کو سو سو طرح کی باتیں سناتی اور غلط ثابت کرتی رہتی ہے پر جب آپ کچھ بن جاتے اور کسی حیثیت میں آ جاتے ہیں تو دنیا آپ کو آپ کے غلط اور جھوٹے ہونے پے بھی آپکی تعریفوں کے پل باندھتی اور آپجو سچا کھرا ثابت کرتی رہتی ہے

انسان کا کم حیثیت ہونا اسے غلط اور جھوٹا ثابت کرنے میں مدد کرتا ہے اور صاحب حیثیت ہونا انسان کے سچا اور کھرا ہونے میں اسکی مدد کرتا ہے۔

No comments:

Post a Comment