السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 8 November 2017

بیکار

دنیا انسان کے بیکار ہونے کے بعد اسکے ساتھ چھوڑ دیتی ہے جبکہ ربّ رحمان انسان کے بیکار ہونے کے بعد اسکے حال پے اور زیادہ اپنا رحم و کرم فرماتا ہے

یہ ہے انسان کی اوقات اور یہ ہے ربّ رحمان کی شان۔

No comments:

Post a Comment