السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 8 November 2017

وقت

وقت جو ہینا بڑے بڑے لاڈلوں کے لاڈ پن ، بڑے بڑے بگڑوں کے بگاڑ پن اور بڑوں بڑوں کے سارے بل نکال کے رکھ دیتا ہے اور انسان تیر کی طرح سیدھا ہو جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment