جب کوئی بہت اپنا بچھڑ کے بہت دور چلا جاتا ہے تو۔ ۔ ۔ ایکبار تو زندگی موت سے بھی بری اور بھدی سی لگنے لگتی ہے اور انسان زندگی میں ہو کے بھی زندہ نہیں رہتا ہے
بس ۔ ۔ ۔ دھیمی دھیمی اور مدھم مدھم سی سانسیں چلتی رہتی ہیں اور۔ ۔ ۔انسان ایک انجانے انتظار میں مبتلا ہو کے رہ جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment