السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 8 November 2017

دل

دل کا درد آنکھوں سے گاہے بگاہے بہتا رہے تو دل ٹھیک رہتا ہے گر دل کا درد دل میں ہی جذب ہونے لگ جائے ۔ ۔ ۔ تو۔ ۔ ۔تو ایک دن دل خود اس میں ڈوب جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment