السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 1 November 2017

حق

اپنے ساتھ ناحق ہونے پے خاموش رہ کے روز مرتے رہنے سے بہتر ہے " کہ اپنے حق کے لیے بول کر ایک ہی بار مرا جائے

نا بول کے مرتے رہنے سے بہتر ہے کہ بول کے مرا جائے تاکہ مرنے کے بعد ربّ رحمان کے حضور انسان کہہ سکے " کہ یاربّ رحمان میں نے حق کے لیے آواز اٹھائی تھی اور مجھے تجھ حق والے ربّ رحمان کے پاس بھیج دیا گیا، انسانوں کے زمہ میرا جو حق تھا آج میرا وہ حق مجھے دلوا دے۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment