السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 30 November 2017

ہری قسمت

جب قسمت ہی ہری پڑی ہو تو پھر بنی ہوئی بھی بگڑ جاتی ہے ، سنوری ہوئی بھی بکھر جاتی ہے، آباد زندگی بھی تباہ ہو جاتی ہے اور ملی ہوئی نعمتیں اور محبتیں بچھڑ جاتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment