السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
ربّ رحمان کے کام بھی انوکھے اور نرالے ہوتے ہیں دنیا کی ہر نعمت انہیں عطا کرتا ہے جنہیں انکی قدروقیمت کا پتا تک نہیں ہوتا ہے اور جنہیں نعمتوں کی قدروقیمت کا پتا ہے انہیں ہی آزماتا اور ترساتا رہتا ہے
No comments:
Post a Comment