السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 5 November 2017

عورت

عورتوں کو مردہ انسانوں کے قبرستان میں بھی جانا شرعی طور پے ممنوع ہے

پر ہمارے معاشرے میں عورتیں زندہ انسانوں کے آستانوں اور ڈیروں پے جا جا پہنچتی ہیں

عورتیں بابا،پیر فقیر اور عامل کے پاس جا جا کے اپنا آپ اور اپنا مال و اسباب لٹوا بیٹھتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment