یہ ایک تلخ حقیقت ہے " کہ عورت اس مرد سے شادی نہیں کرتی جو اس سے محبت کرتا ہے بلکہ اس سے شادی کرتی ہے جس مرد کو وہ محبت کرتی ہے" اور یہ بھی حقیقت ہے " کہ عورت اس مرد سے پھر بھی شادی کر لیتی ہے جو مرد اس سے محبت کرتا ہے پر اس مرد سے کم و بیش ہی شادی کرتی ہے جو مرد حقیقی معنوں میں عورت کی عزت و احترام کرتا ہے"
السلام علیکم اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔ تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔ شکریہ۔ وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
Monday, 6 November 2017
حقیقت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment