السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 4 November 2017

بچے

جس عمر میں بچوں نے دنیا کی باتیں والدین، کتابوں اور استادوں سے سیکھنا تھی اس عمر میں بچے دوستوں یاروں، Tv ، کیبل اور موبائل و انٹرنیٹ سے سیکھ رہیں ہیں پھر والدین کہتے ہیں ہماری اولاد ایسی اور ویسی ہے، نافرمان اور ناخلف ہے۔

No comments:

Post a Comment