السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 9 December 2017

محبت بدلہ نہیں مانگتی

ہاں مگر محبت میں گرے آنسو سزا نہیں دوا بن جاتے ہیں اور جس کے لیے گرتے ہیں اسکے لیے دعا بن جاتے ہیں۔

سچی و کھری محبت بدلے میں کبھی بدلہ نہیں مانگتی وہ تو بس محبت سے محبت کیے چلی جاتی ہے۔

No comments:

Post a Comment