السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 4 December 2017

مرد کی غیرت

جو مرد ایک عورت سے شادی کرتا ہے وہ اپنی بیوی کو تو چھپاتا ہے پر کسی اور کی ماں بہن،بیٹی کو اپنی شادی میں بلا کے نچواتا ہے

مرد کی غیرت اپنے حرم کی عورتوں کے لیے تو جاگ جاتی ہے پر دوسروں کے حرم کی عورت کے لیے اسکی غیرت سو جاتی ہے۔

No comments:

Post a Comment