السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 3 December 2017

بھوک اور انسانیت

بھوک چاہے کسی بھی قسم کی ہو جب آتی ہے تو انسان کی انسانیت کو مار جاتی ہے

اور جو بھوک کے عالم میں بھی انسانیت کے مقام پے قائم و دائم رہتا ہے وہی دو جہانوں میں نسان کہلانے کا حقدار کہلاتا ہے اور وہی دو جہانوں میں کامیاب ہوتا ہے۔

No comments:

Post a Comment