السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 6 December 2017

سوال

دین فطرت اسلام میں ہے کہ مسلمان قرآن پاک کو وضو کیے بغیر نا تو چھوئے اور نا ہی قرآن کھول کے پڑھے۔ ۔ ۔ تو سوال یہ ہے کہ گر کوئی غیر مسلم اسلام سے متاثر ہو کے اسلام کو پڑھنے سمھجنے کے لیے قرآن پاک پڑھنا چاہے تو اسے پہلے کلمہ پڑھ کے وضو کرنا پڑے گا یا وہ غیر مسلم وضو کر کے قرآن پاک کو چھو یا پڑھ سکتا ہے؟

یا وہ کیسے قرآن کریم کی تعلیمات کو پڑھے اور سمجھے؟

No comments:

Post a Comment