انسان جن رشتوں کو کھونا اور ناراض نہیں کرنا چاہتا ،انکی عزت و قدر دل و جان سے کرتا ہے،ان رشتوں سے انسان بار بار خود ہی معافیاں مانگتا رہتا ہے" یہ کہتے ہوئے کہ جانے انجانے میں مجھ سے کوئی غلطی ، بھول چوک ہو گئی ہو یا میری کسی بات سے دل آزاری ہوئی ہو تو مجھے معاف کر دیں" ۔ ۔ ۔
یاد رکھیں ایسے قیمتی انسان پہلے تو ملتے نہیں اور گر قسمت سے مل جائیں تو انسان کو انہیں کبھی کھونا نہیں چاہیے۔
No comments:
Post a Comment