تُو مجھے اور میں تجھے نا ملا تو کیا ہوا۔ ۔ ۔ تو نے میری اور میں نے تیری بہت سی باتیں اپنا لی ہیں ۔ ۔ ۔وہ باتیں۔ ۔ ۔ جو تو نے مجھ سے اور میں نے تجھ سے منوا لی ہیں ۔ ۔ ۔ ہاں۔ ۔ ۔ وہ باتیں جب جب تو اور میں ادا کریں گے تو تب تب ہم ایکدوسرے کے نا ہو کے بھی ایک دوسرے کو یاد کر کے مسکرا دیں گے اور گزرے لمحوں کو پھر سے جیتے رہے گے، ایک انجانا اور پرانا احساس کو تازہ کرتے رہیں گے۔ ۔ ۔
No comments:
Post a Comment