السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 6 December 2017

میرا شعر

آنکھوں میں جب کوئی بس جائے تو نیند خود بخود اُڑ جاتی ہے
پر محبوب کو دیکھنے کے لیے بھی آنکھیں خود بخود بند ہونے لگتی ہیں

No comments:

Post a Comment