السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 12 December 2017

سوال

سکول میں اکثر بچے کلاس میں سب سے آخر میں جا بیٹھتے ہیں،اور اکثر Back benchars بچے فیل ہو جاتے ہیں

سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سی باتیں اور وجوہات ہوتی ہیں جن کی وجہ سے بچے کلاس میں سب سے پچھلی سیٹوں پے بیٹھنا پسند کرتے اور مطمئن نظر آتے ہیں؟

ایسی کون سی کمی خامی یا جسمانی و زہنی کمزوری ہوتی ہے یا ایسے کونسی باتیں ان بچوں کو ملتی ہیں جنکی وجہ سے وہ کلاس میں سب سے آخر میں جا بیٹھتے ہیں اور زندگی میں کامیاب اور آگے بڑھنے کی بجائے زندگی میں ناکام اور اپنے ہم عمر بچوں سے ہیچھے رہتے ہیں۔ ۔ ۔؟؟؟

No comments:

Post a Comment