السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 10 December 2017

غصہ

غصہ ہر انسان کو آتا ہے بچے سے نوجوان اور نوجوان سے لے کر بوڑھے انسان تک کو غصہ آتا ہے

سوال یہ ہے کہ آپ کو جب کبھی کسی پے یا کسی بھی بات پے غصہ آتا ہے تو آپ اپنے غصے کا اظہار کیسے کرتے ہیں اور غصہ کس پے اور کیسے نکالتے ہیں،غصہ جلدی ختم ہو جاتا ہے یا دیر تک رہتا ہے؟  اور غصہ میں بدکلامی فحش گوئی سے کام لیتے ہیں یا پھر غصہ کی حالت میں بھی ادب و اداب کا خیال رکھتے اور  زبان کو قابو میں رکھتے ہیں؟

آپ کے خیال میں کمزور انسان بات بات پے غصہ کرتا ہے اور طاقتور انسان بڑی سے بڑی بات پے بھی غصہ ضبط کر جاتا ہے؟

نوٹ: ہو سکے تو غصہ کے مطلق پوچھے گئے تمام سوالوں کے مختصر جواب دیں۔

شکریہ۔

No comments:

Post a Comment