کچھ باتیں صرف کہی جاتی ہیں بتائی نہیں جاتی اس لیے کہی جاتی ہیں کیونکہ کچھ باتیں کہنا ضروری ہو جاتی ہیں اور کچھ باتیں اگر مسلسل دبائی جاتی رہیں تو دل رکنے اور دماغ پھٹنے لگتا ہے اور بتائی اس لیے نہیں جاتی کیونکہ بتانے سے کسی نے بھی ہمیں یا ہماری بات کو سمجھنا نہیں ہوتا بلکہ سوال پے سوال داغ داغ کے دل اور دماغ کے بوجھ کو اور زیادہ بڑھانا ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment