السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 5 December 2017

شریف و بدمعاش

انسان، شریف کو اسکے منہ پے اور بدمعاش کو اسکی پیٹھ پیچھے گالی دیتا ہے کیونکہ شریف کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھاتا اور بدمعاش کے شر سے ڈرتا ہے۔

اکثر انسان شریفوں کو گالی دیتے ہیں اور بدمعاش سے گالی کھاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment