السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 17 December 2017

مرد کی محبت

مرد، عورت سے اسوقت تک تعلق رکھتا ہے جبتک اسے عورت کی دینی و دنیاوی قانونی طور پے زمہ داری نہیں اٹھانا پڑتی۔ ۔ ۔ پر ۔ ۔ ۔ جونہی عورت ، مرد کو اس سے شادی کرنے کا کہتی ہے اور مرد کو بیوی کے ہیثیت سے عورت کی مستقل زمہ داری اٹھانا پڑتی ہے تو مرد عورت سے ہر اور سب تعلق توڑ لیتا ہے۔

اس لیے ہر عورت کو مرد کی محبت کو آزمانے کے لیے اسے نکاح پے زور دے اگر تو مرد اپنی محبت میں سچا ہوا تو نکاح کرلے گا گر جھوٹا و مکار ہوا تو چھوڑ کے بھاگ جائے گا۔

No comments:

Post a Comment