السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 6 December 2017

نفرت و محبت

وہ ایسی کون سی باتیں اور رویے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے بعض دفعہ ہمیں خون کے رشتوں سے بھی سخت و شدید نفرت ہو جاتی ہے اور ایسی کون سی باتیں اور رویے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ہمیں انجان اور غیروں سے بھی شدید محبت ہونے کے ساتھ انکے لیے دل میں عزت و احترام پیدا ہو جاتا ہے۔؟

No comments:

Post a Comment