السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 11 December 2017

چھوٹا و بڑا

The Message

انسان اپنی عمر سے بھلے کتنا ہی بڑا ہو جائے پر اگر گفتار و کردار کا چھوٹا ہے تو اسکا شمار چھوٹوں میں ہی ہو گا اور ا انسان اپنی عمر سے بھلے ہی کتنا چھوٹا ہو پر اپنے کردار و گفتار میں بڑا ہے تو اسکا شمار بڑوں میں ہی ہو گا۔

Think n join insaaniyat

www.facebook.com/insaanorinsaaniyat

waqas

No comments:

Post a Comment