السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 11 December 2017

امتحان

بڑے سے بڑا مہذب و باکردار انسان بھی مفت کا پیسہ اور لڑکی دیکھ کے کتے کی طرح رال ٹپکانے لگتا ہے

اور اسی وقت ہی مہذب و باکردار انسان کی آزمائش و امتحان کا وقت ہوتا ہے جس میں اکثر انسان ناکام ہو جاتے ہیں اور سالوں کی عزت و شہرت پل بھر میں خاک میں مل جاتی ہے

انسان بنتے بنتے زندگی گزر جاتی ہے پر حیوان بننے میں پل بھر لگتا ہے۔

No comments:

Post a Comment