آپ کی نظر میں ایک برے انسان کی کیا پہچان ہے اور ایک اچھے انسان کی کیا پہچان ہے؟
کیونکہ ہر ایک کی برائی اور اچھائی کا اپنا اپنا معیار ہوتا ہے جس انسان کو ہم اچھا سمجھ رہے ہوتے ہیں کوئی دوسرا اسی انسان کو برا سمجھتا ہے اور جو انسان ہماری نظر میں برا ہوتا ہے کوئی دوسرا اسی کو اچھا سمھجتا ہے
تو آپ کے نزدیک اچھے و برے انسان کی پہچان کا کیا معیار ہے؟
No comments:
Post a Comment