جو جو بھائی بیروزگار ہے اسے میرا مشورہ ہے کہ مسلسل اور لگاتار پاک و صاف جسم یا وضو کی حالت میں چلتے پھرتے،اٹھتے بیٹتے،آتے جاتے کم سے کم صرف ایک ہفتہ صرف ایک ہفتہ کثرت سے درود پاک کا ورد جاری رکھے، اور ہر ہر قسم کے حرام کام سے حد ممکن پرہیز کرے اور ان شاءاللہ عزوجل ہفتہ کے اندر اندر روزگار کے مواقع کھلنے لگ جائیں گے راستے سیدھے اور آسان ہونا شروع ہو جائیں گے اور ایک مہینہ کے اندر اندر ان شاءاللہ کسی اچھے روزگار پے آپ لگ جائیں گے
نوٹ: نماز کی پابندی حد ممکن کریں اور دعا میں بھی صرف درود پاک ہی پڑھیں۔
No comments:
Post a Comment