السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 8 July 2017

وقت

آج جیسے ہم اپنے بچپن کی باتوں اور چیزوں کو یاد کرتے ہیں تو وہ آج کی باتوں اور چیزوں کے مقابلے میں ہمیں بڑی عجیب و غریب سی لگتی ہیں اور ہم سوچتے ہیں کہ کیسا دور تھا کیسی باتیں اور چیزیں تھیں اور ہم آج کے دور میں جن موڈرن چیزیں جنمیں  نیٹ،فیسبک،youtube ، Cam to cam chat یہ سب چیزیں آنے والی نسلوں کے لیے بھی عجیب و غریب سی ہونگی اور تب اس سے کچھ نیا اور کچھ ہٹ کے آ اور ایجاد ہو چکا ہوگا اور اسی طرح یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا کہ ہر آنے والا وقت گزرے ہوئے وقت کی باتوں اور چیزوں کو عجیب و غریب کہے گا اور اپنے وقت کو اعلی و اولا تصور کرے گا۔

No comments:

Post a Comment