The Message
جس انسان سے ہمیں مفاد و فائدہ ملنے کی امید یا نقصان ملنے کی توقع ہوتی ہے تو ان کے ساتھ ہمارا لب و لہجہ بڑا محتاط ہوتا ہے اور ہم نپے تلے الفاظ کا چناؤ کرکے سنبھل کے بات کرتے ہیں " کہ کہیں وہ فائدہ جو ملنے والا ہے وہ ہماری کسی بات سے نا ملے یا جو نقصان ملنے والا ہے وہ ہماری کسی بات سے کہیں مل ہی نا جائے"۔ ۔ ۔!!!
اور جس انسان سے ہمیں نا تو کوئی نفع و فائدہ اور ناہی نقصان ملنے کی امید ہوتی ہے تو ایسے انسان کے ساتھ ہم زبان کا بے دریغ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ بعض دفعہ ہاتھوں اور لاتوں کا بھی استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ ۔ ۔!!!
بیشک انسان وہی ہے۔ ۔ ۔ جو اپنے سے کمزور سے بھی ویسے ہی پیش آئے جیسے وہ اپنے سے طاقتور سے پیش آتا ہے
Think n join insaaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
waqas
No comments:
Post a Comment