السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 8 July 2017

میرے بچن کے دن

پاکستان میں 90 کا عشرہ گولڈن عشرہ تھا،خاص کر اس وقت کے بچوں کا ،جن میں انمنٹ کھیل تھے اور محلے کے سب لڑکے لڑکیاں بہن بھائیوں کی طرح ایک ساتھ کھیلا کرتے تھے،تب پاکیزگی تھی،سچائی تھی،امن تھا، زندگی آسان اور سادہ سی تھی ۔ ۔ ۔!!!

میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن ۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment