السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 3 August 2017

عورت کی زندگی

The Message

عورت کی زندگی کانچ کے شیشے جیسی ہوتی ہے کہ ایک بار اس میں زرا سی اور ہلکی سی بھی تڑک اور دراڑ آ جائے تو مرد اس شیشے میں اپنا چہرہ دیکھنا پسند نہیں کرتا

اس لیے عورت کو چاہیے کہ سنبھل سنبھل کے قدم رکھے اور پھونک پھونک کے زندگی گزارے  بجائے اس کے کہ مرد کی برائی کا مقابلہ کرے کہ جب مرد سب کچھ کر سکتا ہے تو پھر عورت بھی سب کچھ کر سکتی ہے، مرد اگر برا، ہوا بھی تو ایک دن عورت سے دل سے معافی مانگ لے گا اور عورت کا دل نرم ہوتا ہے جس کی بنا پے وہ مرد کو معاف کر دیتی ہے پر اگر عورت نے مرد کی برائی کا مقابلہ کرتے ہوئے کوئی بھی غلط قدم اٹھا لیا اور بعد میں عورت نے گر دل سے معافی مانگ بھی لی تو مرد معاف نہیں کرے گا کیونکہ مرد کا دل سخت ہوتا ہے۔

Think n join insaaniyat

www.facebook.com/insaanorinsaaniyat

Waqas

No comments:

Post a Comment