السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
کچھ ایسے ایسے زلیل و گھٹیا لوگ دیکھنے کو ملتے ہیں کہ چہرے پے جہاں سنت رسول داڑھی سجائی ہوتی ہے اور وہیں واحیات و فحش باتیں کرنا اور ساتھ گالم گلوچ بھی کھلم کھلا کرتے ہیں اور بغیرتی منہ پے مل رکھی ہوتی ہے۔
No comments:
Post a Comment