السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 8 July 2017

عزیز

The Message

ساری مخلوق ہی ربّ رحمان کے بندے ہیں پر ربّ رحمان اپنے اس بندے کو سب سے زیادہ عزیز اور پیارا رکھتا ہے جو ربّ رحمان کا فرمانبردار،تعبدار اور شکرگزار رہتا ہے

اسی طرح ساری اولاد والدین کی اولاد ہوتی ہے پر والدین سب سے زیادہ اس اولاد کو زیادہ عزیز رکھتے اور پیار کرتے ہیں جو والدین کی عزت و احترام ،ادب و اداب کرنے کے ساتھ ساتھ والدین کی فرمانبرداری و تعبداری اور شکرگزاری کرتے ہیں۔

Think n join insaniyat

www.facebook.com/insaanorinsaaniyat

waqas

No comments:

Post a Comment