السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 10 July 2017

Kash


کاش ۔ ۔ ۔!!! میں ابابیل ہوتا۔ ۔ ۔ اللہ ربّ العزت کے حکم سے ہاتھی والوں پے پتھر برساتا۔ ۔ ۔ کھلے آسمان میں کھلی فضاؤں میں اڑان بھرا کرتا اپنی من مانی کی زندگی جی کے ایک دن مر جاتا ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ اور پھر سے جنت میں کھلے آسمان میں کھلی فضاؤں میں اڑتا اور من مانی کی زندگی جیتا چلا جاتا۔ ۔ ۔ کاش میں ابابیل ہوتا۔ ۔ ۔!!!

No comments:

Post a Comment