السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Friday, 7 July 2017

مالک

جانور کی ایک خوبی اگر انسان میں آ جائے تو انسان انسانیت کے اعلی سے اعلی مقام پے پہنچ جائے

کہ جانور اپنے مالک کو پہچاننے کے ساتھ ساتھ مالک کو در کبھی چھوڑتا نہیں،پھر مالک چاہے جیسے بھی رکھے۔

No comments:

Post a Comment