السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 9 July 2017

سوال

پہلے کبھی کبھی پر اب آہستہ آہستہ یہ کلچر عام دیکھنے کو مل رہا ہے کہ سر بازار میں سر عام کسی کی پروا کیے بنا میاں بیوی ہاتھ میں ہاتھ ڈالے،قہقے لگاتے بنا،چھیڑ چھاڑ کرتے نظر آتے ہیں

دوسرا فیسبک جیسے سوشل میڈیا پے اپنی شادی سے لے کے ہنی مون اور برتھ ڈے جیسی تصاویر اپلوڈ کرتے نظر آتے ہیں

کیا ایسے شادی شدہ جوڑے دنیا کو کیا دکھانا اور بتانا چاہتے ہیں کہ وہ بہت خوش و خرم جوڑے ہیں؟

یا انہیں ایکدوسرے سے کس قدر اور کتنی محبت ہے؟

آپ کے خیال میں شادی شدہ جوڑے کا بازار میں اور سوشل میڈیا پے اپنا پیار محبت ظاہر کرنا کیا درست اور ٹھیک ہے؟

No comments:

Post a Comment