The Message
عورت کے آنسو مکر کے ہوں یا حقیقی دکھ درد سے بھرے ہوں پر سخت سے سخت مرد کو بھی نرم کر کے رکھ دیتے ہیں،کچھ مثبت سوچنے پے مجبور کر دیتے ہیں اور اچھے بھلے عقل و شعور رکھنے والے مرد کی بھی مت مار کے رکھ دیتے ہیں کیونکہ عورت کا سب سے بڑا ہتھیار اس کے موٹے موٹے آنسو ہوتے ہیں اور عورت کے ان ہی آنسوؤں میں نجانے کیسی کشش و طاقت ہوتی ہے بہت کچھ پل بھر میں بدل کے رکھ دیتے ہیں،پل بھر میں منظر کا منظر بدل کے رکھ دیتے ہیں پھر عورت کے یہی آنسو بہت سےمردوں کو نئی زندگی دے جاتے ہیں تو کسی مرد کی زندگی ہمیشہ کے لیے ختم کروا کے رکھ دیتے ہیں۔
نوٹ: عورت کے مکر کے آنسو سے بچنے والا اور عورت کے حقیقی دکھ درد کے آنسوؤں کو سمجھ کے اس کے دکھ درد کا مداوہ کرنے والا مرد ہی حقیقی باشعور و عقل مند مرد کہلاتا ہے۔
Think n join insaaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
waqas
No comments:
Post a Comment