السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 9 May 2017

محبت

مختصراً محبت چھیننے جھپٹنے اور لوٹنے کھسوٹنے یا حاصل و وصول کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ محبت تو نوازنے ،عطا کرنے,دیتے ہی چلے جانے ،قربان ہو جانے کا نام ہے اور اس کے بعد بھی اف تک کرنے کو دل نہیں کرتا کہ کیا پتا میرا اف کرنا بھی میرے محبوب کو گراں نا گزرے ،اسے برا نا لگے ،یہ ہے محبت اسے کہتے ہیں محبت  اور یہ کہلاتی ہے محبت

ناکہ کسی پے دل آ گیا تو پھر اسے اسکی مرضی و رضا پوچھے جانے بغیر زور زبردستی کی بنیاد پے اسے اس سے ہی چھین لیا جائے یا اپنی کسی طاقت و زرائع کے زور پے حاصل کر لیا جائے

ایسی محبت پھر محبت نہیں حوس،ضد،انا،غرور و تکبر تو کہلائی جا سکتی ہے پر محبت ہرگز ہرگز نہیں کہلائی جا سکتی۔

No comments:

Post a Comment