السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 3 May 2017

انسانیت

اگر تلاوت قرآن پاک سنتے  ہوئے آپ کی آنکھوں میں بے اختیار آنسو ا جائیں تو سمجھ جائیں آپ میں انسانیت مسلمانیت اور مومنیت کا عنصر کہیں نا کہیں ضرور ہے۔

No comments:

Post a Comment