The Message
جسم لال و سفید ہو پر روح گناہوں سے کالی سیاہ ہو تو ایسا لال و سفید جسم رکھنے والا انسان کالی سیاہ دھکتی جھنم میں جائے گا ناکہ چمکتی دمکتی جنت میں جائے گا
جسم بھلے کالا سیاہ ہو پر روح نیکیوں سے لال و سفید ہو تو ایسا کالا سیاہ جسم رکھنے والا انسان چکمتی و دمکتی جنت میں تو جائے گا ناکہ کالی و سیاہ دھکتی جھنم میں جائے گا
ائے انسان! سنورنا ہے تو روح کو سنوار کیونکہ جسم، خاک نے خاک میں مل جانا ہے روح نے ہی ربّ رحمان کے پاس جانا ہے۔
Think n join insaaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
waqas
No comments:
Post a Comment