The Message
سیدھا،سیدھی بات کرنے والا اور سیدھی راہ پے چلنے والا دنیاداروں کی نظروں میں بیوقوف اور بیکار انسان ہوتا ہے
پر ٹیڑھا،ٹیڑھی اور تیز طراری سے بات کرنے والا ،ہوشیاری اور چلاکی کی راہ پے چلنے والا دنیاداروں کی نظر میں کام کا انسان ہوتا ہے
پر ائے انسان! یاد رکھ کہ سیدھا،سیدھی بات کرنے والا اور سیدھی راہ پے چلنے والا انسان ہی ربّ رحمان کو پیارا اور عزیز ہوتا ہے اور سیدھا انسان ہی سیدھا سیدھا جنت میں چلا جاتا ہے۔
Think n join insaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
وقاص

No comments:
Post a Comment