The Message
دنیا میں انسان صرف اسی انسان پے خرچ کرتا اور اسکی مدد کرتا ہے جسمیں کوئی نا کوئی قابلیت و صلاحیت ہوتی ہے کیونک وہ انسان اس سوچ سے دوسرے انسان کی مدد کرتا ہے کہ آج اسکی مدد کروں گا تو کل کو اسکی قابلیت و صلاحیت سے دنیاوی فائدہ اٹھا پاؤں گا
پر ربّ رحمان اس انسان کی اور بھی زیادہ مدد کرتا ہے جس میں دنیاوی لحاظ سے کوئی قابلیت و صلاحیت نہیں ہوتی اور ربّ رحمان ایسے انسان کی مدد فقط اس لیے کرتا ہے کہ میں اپنے کمزور بندے کی مدد کروں گا تو ہی اسے اپنے قریب کرپاؤں گا اور ربّ رحمان دنیاوی لحاظ سے کمزور بندے کو ایسے ہی چاہتا ہے جیسے ماں اپنےاس بچے/بچی کی سوچ فکر زیادہ کرتی اور اسے اپنے قریب زیادہ رکھتی ہے جو تمام بچوں میں دنیاوی لحاظ سے کمزور ترین ہوتا ہے
Think n join insaaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
waqas

No comments:
Post a Comment