السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
دل اور دماغ کا بوجھ صرف ایک چیز هلکا کرسکتی هے اور وه هے آپ کے آنسو۔ ۔ ۔ اور یہ آنسو انسان کے سامنے بہانے سے کچھ ملے یا نا ملے پر ربّ رحمان کے سامنے آنسو بہانے سے وہ وہ بھی مل جاتا ہے جو آپ نے مانگا اور سوچا بھی نہیں ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment