مجھے سمجھ نہیں آتا کہ مرد بیوی کی کسی بھی قسم کی ناسمجھی پے اسے راہ راست پے لانے یا اپنا غصہ نکالنے کے لیے بیوی پے ہاتھ کیوں اٹھاتا ہے
میرے جیسا سمجھدار اور ہوشیار شوہر ہو تو بس کاکروچ اور چھپکلی کا شکار کرے اور پھر کاکروچ کو اسکی مونچھوں سے اور چھپکلی کو اسکی دم سے پکڑ کے بیوی کے سامنے لا کے پٹخ دے۔ ۔ ۔!!!
اور بیوی ساری باتیں نا مانے پھر دیکھیں۔
آخر Common Sense بھی کسی شے کا نام ہے۔
وقاص

No comments:
Post a Comment