The Message
جو انسان دکھ درد و تکالیف جھیلتے ہیں وہ خود مر کے دوسروں کو زندہ کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں تاکہ پھر کوئی میری طرح نا مر مر کے مرے ۔ ۔ ۔ اور خود رو کے دوسروں کو ہنسانا اپنے اوپر فرض سمجھتے ہیں تاکہ پھر کوئی میری طرح نا بلک بلک اور سسک سسک کے نا روئے ۔ ۔ ۔!!
پر جو انسان سکھ چین و آرام اور آسائیش اٹھاتے ہیں وہ خود زندہ رہنا اور دوسروں کو جسمانی و روحانی طور پے مارنا اپنا فرض سمجھتے ہیں اور خود ہنستے رہنا اور دوسروں کو تڑپا تڑپا کے رولانا اپنے اوپر فرض سمجھتے ہیں
آپ کا شمار کن انسانوں میں ہوتا ہے یہ آپ اپنی سابقہ اور موجودہ زندگی پے ایک نظر دوڑا لیں ، خود سے پوچھیں اور جواب پا لیں اور جواب پالینے کے بعد اپنی تربیت و اصلاح کر لیں۔
Think n join insaaniyat
www.facebook.com/insaanorinsaaniyat
waqas

No comments:
Post a Comment